General Information

داخلہ کا شیڈول

تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ

03-Oct-2023
ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ

29-Sep-2023
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ

25-Sep-2023
انٹرمیڈیٹ سالانہ 2004 تا سپلیمنٹری 2023 کے رجسٹرڈ امیدواران
فرسٹ ائیر پاس اور صرف سیکنڈ ائیر کا امتحان دینے کے لیے۔ 1
فرسٹ ائیر کے ایسے مضامین جن میں کم نمبرات ہوں اور سیکنڈ ائیر کے تمام مضامین کا امتحان دینے کے لیے۔ 2
فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر میں مکمل فیل ہونے کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔ 3
ایسے امیدواران جن کو فرسٹ ایئر کا امتحان کا دو سال گزر چکے ہیں اور اس نے سیکنڈ ایئر امتحان نہیں دیا اب وہ دونوں پارٹ کا امتحان دینا چاہتا ہے۔ 4
بہتر نمبرات کے لیے (مارکس امپروو)(مکمل۔ مضمون۔ پارٹ فرسٹ۔پارٹ سیکنڈ)۔ 5
کمپارٹمنٹ یعنی ایک یا دو مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں۔ 6
ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔ 7
فریش امیدواران
پہلی مرتبہ فرسٹ ائیراور سیکنڈ ائیر کا امتحان اکھٹا دینے کی صورت میں۔ 2
مدرسہ کا امتحان الشہادتہ الخاصہ پاس کرنے کے بعد اور میٹرک کا امتحان پاس کیے ہوے دو سال کا عرصہ مکمل ہو چکا ہو۔
الشہادتہ الخاصہ کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔ 1
کے تحت۔ NOC فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر سالانہ 2004 سے پہلے رجسٹرڈ/فیل امیدواران کے لیے اور
دوسرے بورڈ سے این۔او۔سی کے تحت داخلہ بھیجنے کی صورت میں۔ 1
بہاولپور بورڈ کے اولڈ امیدواران (میٹرک/ انٹر) کا امتحانی سال موجود نہ ہونے کی صورت میں 2
ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔ 3
( فاضل ایڈمشن ( صرف میٹرک پاس امیدوار کے لیے
فاضل عربی، فاضل اردو، فاضل پنجابی، فاضل فارسی 1
عالم،ادیب۔ ایڈمشن
عالم ، ادیب 1
پرنٹ داخلہ فارم اور چالان
آن لائن کیے گئے فارم کا دوبارہ پرنٹ حاصل کرنے کی صورت میں۔ 1